”مجلہ اسلامی فکر وتہذیب“ایک  بین الموضوعاتی  مجلہ ہے.جس میں فکروتہذیب اسلامی کے مختلف پہلوؤں پر ماہرین کی جانچ کے عمل سے گزرنے کے بعد معاشرتی و سماجی علوم میں فکراسلامی سے طبع زاد تحقیقی کاوشوں کو شائع کرنے کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔ ”مجلہ اسلامی فکر وتہذیب“ اپنے مندرجات تک وسیع تر عالمی علمی تبادلے کے اصول کے تحت آزادانہ اور براہ راست رسائی دیتا ہے۔ یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور پاکستان، ہائیر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان کی ہدایات و معیارات کے مطابق شائع کر رہا ہے۔